MUSIC FOR SALE

Buy this Song at Songbay today!

Meri Jaan Wafaa ke yeh bndhn snbaal ke rkhnaa


Artist: Qamar Naqvi Lyrics
Key Signature:
Time Signature: 4/4
Artist's Description
I have created this son on Suno AI

Genre(s): Love Songs, Mood Music, Pop Vocals, Soul
Mood(s): Calm, Love, Peaceful
Style(s): Bollywood, Party
Tempo: Mid Tempo
Language(s): Hindi
Instrument(s): Bass-Upright,Brass-Pop/funk
Vocal Type(s): Male Vocals
File Type: MP3

* Audio may contain AI generated content
BUY COPYRIGHT:$2,000.00
میری جان وفا کے یہ بندھن سنبھال کے رکھنا
میری محبت کے پھول دل میں پال کے رکھنا

میری جان وفا کے یہ بندھن سنبھال کے رکھنا
میری محبت کے پھول دل میں پال کے رکھنا

تمہارے دم سے میری زندگی میں رونق ہے
خیالِ یار کو آنکھوں میں ڈھال کے رکھنا

زمانہ چھین نہ لے ہم سے پیار کی خوشبو
مُحبَتوں کو اپنے سینے میں ڈال کے رکھنا

میری جان وفا کے یہ بندھن سنبھال کے رکھنا
میری مُحبَت کے پھول دل میں پال کے رکھنا

وفا کے راستے کٹھن ہیں مگر میرے ہمدم
قدم قدم پہ اپنے جذبے کمال کے رکھنا

کہیں اندھیروں کی سازش نہ کامیاب ہو جائے
ستارہ بن کے تم اپنی ضیا اُبال کے رکھنا

میری جان وفا کے یہ بندھن سنبھال کے رکھنا
میری محبت کے پھول دل میں پال کے رکھنا

نظر نہ لگ جائے دنیا کی اِس مُحبَت کو
قمرؔ تم اپنے جذبے مثال کے رکھنا

میری جان وفا کے یہ بندھن سنبھال کے رکھنا
میری محبت کے پھول دل میں پال کے رکھنا

میری جان وفا کے یہ بندھن سنبھال کے رکھنا
میری محبت کے پھول دل میں پال کے رکھنا

قمر نقوی
X Copied

Contact

Do you want to Work with Qamar Naqvi Lyrics?